ظہیرآباد 18/جنوری(مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد میں واقع موضع ستوار کی درگاہ حضرت سید رستم شہید رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریب میں مسٹر محمد تنویر الدین سابق چیئرمین،،ٹی، جی، آئی ،ڈی، سی، نے کل رات شرکت کرتے ھوئےدرگاہ پر حاضری دی اور چادر گل پیش کی۔

اس موقع پر کانگریس قائدین محمد محی الدین محمد اکرم محمد مظہر کے علاوہ عرس کمیٹی کے ممبران ودیگر افراد موجود تھے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے