ظہیرآباد 20/جنوری(مشرقی آوازجدید): محمد عبدالوحید سابق ایم پی ٹی سی کوہیر کی فارم ہاوس پر ایس ایس سی 1990 بیاچ اردو میڈیم کے طلبہ کا گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس موقع پر تمام طلبہ جو آج اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہیں ان تمام کو ایک مقام پر جمع کرنے کا سہرا محمد عبدالوحید کے سر جاتا ہے۔ انہیں تمام دسویں جماعت کے ساتھیوں نے ان کی کوششوں کی تعریف کی اور انہیں مبارکباد ہیش کی۔ بعد ازیں تمام شرکاء کے لیے ظہرانہ کا نظم عمل میں آیا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے