میدک 24/ جنوری(مشرقی آواز جدید): تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ یونین میدک کے سال 2025 کے کیلنڈر کا رکن اسمبلی میدک ،،ڈاکٹر مینم پلی روہت راؤ ،،کے ہاتھوں رسم اجراء عمل میں آیا ۔اس موقع پر ٹی یو ڈبلیو جے یو کے ریاستی نائب صدر محمد ریاض الدین  ضلع صدر محمد امتیاز الدین نائب صدر سید صفدر علی جنرل سیکرٹری محمد یوسف علی  کے علاوہ کانگریس قائدین  سید طاہر و دیگر موجود تھے یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ شاید یہ پہلا موقع ہے کہ اردو ٹریڈ یونین کے کیلنڈر کا یہاں  رسم اجراء عمل میں لایا گیا ہے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے