کوہیر : 30جنوری (مشرقی آواز جدید): HP یونک فلنگ اسٹیشن کے مالک محمّد شعیب نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کوہیر منڈل مستقر میں یونک فلنگ اسٹیشن کی جانب سے بتاریخ 31 جنوری بروزِ جمعہ بمقام کوہیر مین روڈ HP پیٹرول پمپ صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک مفت طبی معائنہ پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے لہٰذا محمّد شعیب نے عوام الناس بلا مذہب و ملّت سے اس موقع سے خوب استفادہ کرنے کی اپیل کی۔۔
