ظہیرآباد12/اپریل(مشرقی آواز جدید): چیف منسٹر ریلیف فنڈ کا چیک ملنے پر استفادہ کنندگان نے رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد مسٹر سریش کمار شیٹکار و حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے انچارج مسٹر اے چندرا شیکھر صاحب اور باالخصوص محمد ایوب صاحب ڈبلیو ہیچ اے ٹی صدر وارڈ نمر 17 مومن محلہ گڑھی ظہیرآباد کا بھی دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔واضح رھےکہ ریاست تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے فلاحی اسکیموں پروقفہ وقفہ سے عمل میں لایا جارہا ہے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے