ظہیرآباد ۔30/اپریل (مشرقی آواز جدید): سٹ ون ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ظہیرآباد کے مختلف کورس میں داخلے جا ری ہیں ۔ یہ کورس لڑکے ولڑکیوں کیلئے ہوں گے ۔ لڑکیوں اور خواتین کیلئے علیحدہ کلاس ہوں گی : کورس کی تکمیل کے بعد امتحانات منعقد کئے جائیں گے اور سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں گے ۔ ان کو رس میں ایم ایس آفس/ڈی ٹی پی/ ٹیالی (3 ماه) بیوٹیشن (3 ماه) ، فیشن ڈیزائننگ (3 ماه) اسپوکن انگلش (3 ماه) پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ (6 ماه) –
ای۔سی میکانیک (6 ماه) موبائل سرویسنگ (3 ماه) سی۔سی کمیرہ سرویسنگ (3 ماه)۔مزید تفصیلات ٹرینینگ کوارڈینیٹر محمد اسماعیل 9949654536 سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
یا پھر MPDO Office ظہیرآباد سے ربط پیدا کریں۔۔۔۔
