ڈپلومہ نرسنگ ہاسٹل کی تعمیر کے لیے اقدامات کرنے ضلع انچارج وزیر ایشور کھنڈرے نے وعدہ کیا
بیدر۔ 27؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): ضلع انچارج وزیر ایشور کھنڈرے نے کہا کہ شہر میں ڈپلومہ نرسنگ طلباء کے لیے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔وہ ہفتہ…










