چٹگوپہ۔ 13؍مئی (قدیر لشکری): مارچ؍اپریل 2025؁ء کے دہم جماعت کے امتحانات نمبر۱ میں گورنمنٹ ہائی اسکول ہلی کھیڑ(بی)کے طالب علم جھرپا ولد شیشپا نے SSLC امتحان میں 600 نمبر (96%) حاصل کیے ہیں۔ فیلڈ ایجوکیشن آفیسرجناب وینکٹیش جی گوڈال نے طالب علم اور اس کے والدین کو تہنیت پیش کرکے مبارکباد دی اوراس طرح اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر ایس ایس ایل سی نوڈل آفیسرشری گجیندر راؤ،ا سکول کے ہیڈ ماسٹرشری دتاترے اور عملہ موجود تھا۔اس بات کی اطلاع فیلڈ ایجوکیشن آفیسرہمناآباد اور چٹگوپہ نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے