ظہیرآباد 22/ مئی(مشرقی آواز جدید): شہر ظہیرآباد میں واقع محلہ شانتی نگر کی مسجد الہی میں جمعہ کے موقع پر نماز سے قبل حضرت مولانا مفتی عبدالصبور قاسمی بعنوان ،،وقف بچاؤ دستور بچاؤ،، کا خصوصی خطاب ہوگا۔انشاءاللہ بیان ٹھیک 1:15 منٹ سے شروع ھو جائے گا عامتہ المسلمین سے جوق در جوق شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
