میربیدری، بیدر،کرناٹک۔

شہر کی پیارے صفائی کب ہوگی
کہہ کے ہارے صفائی کب ہوگی؟

ٹوکری، پھاؤڑا اورمزدور یہاں
کچھ تو لارے صفائی کب ہوگی؟

مُوچ لیاکرتی ہے رات تجھے
دن کے تارے صفائی کب ہوگی؟

پانچ اک دن سے پڑا ہواہے کچرا
کچرا اُٹھارے صفائی کب ہوگی؟

بلدیہ کے صدراور کمشنر کا
بھیجہ پکارے، صفائی کب ہوگی؟

ہر تحریر میں بھرتا جادو ہے
میربیچارے صفائی کب ہوگی؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے