(ایران – اسرائیل جنگ ، 17؍جون 2025ء )
میربیدری، بیدر،کرناٹک۔
آج فضاؤں پر ہے ہمارے طیاروں کاراج ، نتن یاہو بکواس
ہم بیروت کے طرزپہ ہی تہران کو کردیں گے بالکل ہی زمیں بوس آج
اسرائیل پہ پاکستانی نیوکلیائی بموں کی بارش ہم کریں گے
سنسنی ساری دنیا میں ، کیا تیسری عالمی جنگ کا دنیا میں آغاز ہوا؟
خوف کامنظر اسرائیل کی سڑکوں پر ، ملبہ ہی ملبہ دیکھاگیا
اسرائیلی شہری دہشت میں ہیں مبتلا ، منظر ایسا دیکھاگیا
ایرانی میزائیلوں سے اک امریکی سفارت خانہ کو نقصان
یہ بھی حقیقت ہے کہ یروشلم اور دیگر میں سفارت خانے کئے ہیں بند
اسرائیلی حملوں میں اب تک دوسو چوبیس افراد ہوئے ہیں شہید
نوے فیصد عام ہیں شہری، دیکھو نوے فیصد عام ہیں شہری یار
اسرائیلی حملے میں دو بھارتی طلبہ ہوگئے ہیں زخمی زخمی
او رحکومت بھارت کی، جونکالے گی ٹن تھاوزینڈکو اس ایران سے بھی
