(۱) کیا ابھی وقت نہیں آیاکہ ظالم حکومتوں کے پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا جائے؟
(۲) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ظالم حکومتوںکے مشروبات کوپینا اپنے فلسطینی بھائیوں کے خون کے مترادف قرار دیا جائے ؟
(۳) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان ظالم حکومتوں کے مشروبات کو حرام تصور کیا جائے؟
(۴) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان ظالم حکمرانوں کو ترکی بترکی جواب دیا جائے؟
(۵) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ مظلوم حکومت فلسطین کیلئے قربانی پیش کی جائے؟
(۶) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ جو حکومت ان ظالم حکمرانوں کو ترکی بترکی جواب دے رہا ہے اس کی حفاظت کیلئے دعاکی جائے؟
(۷) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ حکومت جمہوریہ ایران کی قیادت کوتسلیم کر لیا جائے اور اس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے؟
(۸) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ امریکہ کے طوق غلامی کو اتار پھینکاجائے؟
(۹) کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ایران کی قیادت کو اپنی قیادت تسلیم کرتے ہوئے ہمارے جتنے مسلم ممالک ہیں سب اس جنگ میں اپنے خزانوں کے دھانے کھول دیں ؟
’’  اٹھو کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا  ــ‘ ‘

مولانا  اے۔ کے۔ رحمانی

قومی نائب صدر مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیا
فاروق نگر کسیا، کشی نگر، یوپی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے