جامعہ محمدیہ بھیرہوا روپندیہی نیپال کے تین طلباء بتاریخ 20 اگست 2025 سے لاپتہ ہیں۔ کافی تلاش کے باوجود ابھی تک ان کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔ والدین اور مدرسہ کے ذمہ داران سخت پریشانی میں ہیں۔ طلباء کے نام درج ذیل ہیں:
1️⃣محمد کاشف فواز أحمد حلیمی مقام : بھنگہیا ضلع روپندیہی- نیپال
2️⃣محمد جاسم محمد بخشیش مڑلا روپندیہی- نیپال
3️⃣جمال احمد شاہ محمدچھپیاکپل وستو- نیپال
قارئین سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں کوئی اطلاع یا سراغ ملے تو براہ کرم فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞رابطہ نمبر+919369909513+977 982-4426149
یہ تینوں طلباء قوم وملت اورہمارے لیے امانت ہیں، براہ کرم ان کی تلاش میں مدد کریں اور اس اعلان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ خبر دور دور تک پہنچ سکے۔
دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو بخیر و عافیت اپنے والدین اور اساتذہ کے پاس واپس لوٹائے۔آمین
المعلن
