منااکھیلی۔ 11؍اگست (عبدالقدیر لشکری): بیدر ضلع کے چٹگوپہ تعلقہ میں تیز ہواؤں اور بارش کی وجہ سے غریب عوام کے گھروں کی دیوار گری ہوئی ہیں۔ چٹگوپہ تحصیلدار منجوناتھ پنچل کی اطلاع کے مطابق 3 گھروں کو نقصان پہنچاہے جس میں ایک گھر نرنہ دیہات کے بھارتی زوجہ بھیم شا،ہیں،جن کی دیوار دونوں طرف سے گری ہے اور ایک گھر بیلکھیرا دیہات کے عظیم الدین صاحب کے گھر کی دیوار کونقصان پہنچا ہے۔
