ظہیرآباد 29/اگست(مشرقی آواز جدید): حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں ریاستی حکومت کانگریس کی جانب سے سابق وزیر مسٹر اےچندرا شیکھر کی ہدایت پر محمد غوث الد ین کانگریس لیڈر فیاض نگر ظہیراباد میں عوام میں راشن کارڈ تقسیم کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی ستائش کی۔ انہوں نے کہاکے کانگریس ہی کے دورمیں غریب عوام کو راحت ملی ہے اس موقع پر رام چندر گوڈ محمد عارف ودیگر موجودتھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے