کوہیر  2/ جنوری(مشرقی آوازجدید): بلدیہ کوہیر دکن کی شریمتی جھانسی رانی ببلو نے جناب محمد رفیع صدر مجلس کوہیر کی نگرانی میں سینکڑوں پارٹی قائدین کے ہمراہ بلدی انتخابات میں وارڈ نمبر 5شیخ واڑہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع سوامی یادو کار پوریٹر حیدرآباد کوہیر ٹاون انچارج مجلس،محمد فاروق،محمد بابر ،محمد معین جنرل سکرٹری محمد پاشاہ بھائی ،محمد شمس الدین محمد جوادبیگ،محمد سفیان،دیپک ببلو،پراوین ،جلیل ماما،سید قیام الدین،محمد سعید،محمد معین،عقیل قریشی،محمدفاضل موجود تھے  بعد ازاں جھانسی رانی نے کہا کہ منتخب ھوکر آنے پر وارڈ میں بنیادی مسائل پینے کا پانی، نل ،نالیوں کی صفائی، سڑکیں، اسٹریٹ لائٹس جیسے دیگر ترقیاتی کاموں کو انجام دونگی۔آخر میں عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے