کوہیر 10 فروری (مشرقی آوازجدید): ضلع سنگاریڈی کوہیر بلدیہ انتخابات وارڈ نمبر 8 سے آزاد امیدوار محمد ماجد ہے جن کا نشان انگوٹھی ہے اور اس موقع پر محمد ماجد نے کہا وارڈ کی ترقی کے لیے تعلیم یافتہ امیدوار کو ووٹ دینے کی اپیل کی اور آپ مجھے ووٹ دو میں آپ کے حق کیلۓ اور بے روزگاروں کو روزگار پر لگانے اور وارڈ میں پکی سڑکیں اور سائڈ ڈرین، اسٹریٹ لاںٹ کے جیسے ترقیاتی کاموں کے لیے جدوجہد کروں گا لوگوں سے ملاقات کے دوران عوام کے مسائل کو سننے اور عوام کے بیچ رہ کر عوامی مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کرنے کی تسلی دی۔ اس لیے آپ کا ایک ووٹ کامیابی اور وارڈ کی طرقی کے لئے دینے کی اپیل کی ہے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے