بیدر۔ 24/اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسیسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے  ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحانات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے منظرِ عام پر آتے ہی ریاست بھر میں طالب علموں، والدین اور اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔بیدر کے اسپرنگ فیلڈ انگلش ہائی اسکول کے طالب علم محمد فردین ولد محمد عبدالرحمن ساکن بیدر نے 91.52%نشانات سے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔  بیدر کی معروف شخصیت اور سینئر صحافی جناب عبدالصمد بہمنی نے بحیثیت داداجان اپنی مسرت کااظہار کیاہے۔ اسی طرح والدین اور رشتہ داروں نے ان کی کامیابی پر اظہار مسرت کیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے