نور اقبال

رکھ دو اخبار کیا لکھا ہوگا

پھر کوئی شہر جل گیا ہوگا

 ۔۔۔۔۔۔ تسطیر ۔۔۔۔۔

رکھ دو اخبار کیا لکھا ہوگا

آگ سے حرف بھی جلا ہوگا

تیز نفرت کی لو ہوئی ہوگی

پھر کوئی شہر جل گیا ہوگا

 

میم عین لاڈلہ

حوض اسٹریٹ جگتدل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے