چٹگوپہ۔ 30؍اکٹوبر (قدیر لشکری): یکم نومبر کو ’’کرناٹک راجیوتسو‘‘ منایاجارہاہے۔ اس کی پرچم کشائی یکم نومبر کی صبح 7:45کو بلدیہ چٹگوپہ میں ہوگی۔ سبھی سے اس تقریب میںشرکت کی اپیل چیف افسر بلدیہ چٹگوپہ جناب حسام الدین بابانے کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے