محشر آفریدی
قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہوگیا
ہم کو شہید ہوکے بھی شہرت نہیں ملی
تسطیر
قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا
مرنے کے بعد بھی ہمیں عزت نہیں ملی
اس کو سلامی دیتے ہیں جاتا ہے وہ جدھر
ہم کو شہید ہوکے بھی شہرت نہیں ملی
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل
محشر آفریدی
قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہوگیا
ہم کو شہید ہوکے بھی شہرت نہیں ملی
تسطیر
قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا
مرنے کے بعد بھی ہمیں عزت نہیں ملی
اس کو سلامی دیتے ہیں جاتا ہے وہ جدھر
ہم کو شہید ہوکے بھی شہرت نہیں ملی
میم عین لاڈلہ
حوض اسٹریٹ جگتدل