بیدر۔ 9؍ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): ضلع بیدر کے کمال نگر مستقر کے ہمت نگر کالونی کے رہائشی شنکرراؤ رامچندر کرنجے (77سالہ) پرلوک سدھارے ۔ اور اپنے پیچھے انھوں نے 2لڑکے اور 4لڑکیاں اس طرح 6ہونہاراولادیں چھوڑی ہیں۔ ان کی آخری رسومات اداکردی گئیں۔ اس بات کی اطلاع ان کے خاندانی ذرائع نے دی ہے
