(تصویر: آصف بالسنگ)
میرؔبیدری، بیدر، کرناٹک
میڈیا کے پیرآصف بالسنگ
اُردو کے شمشیر آصف بالسنگ
یار اپنے میر، آصف بالسنگ
روز کھائیں تیر، آصف بالسنگ
عشق اردو سے بہت رکھتے ہیں یہ
ہیں یہ گویا ہیر ، آصف بالسنگ
جھوم کے یہ میکدہ ہے کہہ رہا
ہیں پرانی بیر آصف بالسنگ
مسند ِ طالوت مل جائے انھیں
ہیں نہیں یہ پیر آصف بالسنگ
پیار اُردو کے قواعد سے ہے میرؔ
ہیں قواعد وِیر آصف بالسنگ


