ظہیرآباد/کوہیر 21/مارچ(مشرقی آواز جدید): جناب محمد ذاکر حسین صاحب کوہیر منڈل ایجوکیشن آفیسر نے کوہیر میں واقع یم،پی،پی،یس اسکول سکندر واڑی کا دورہ کرتے ہوئے اسکول کا معائنہ کیا۔طلباء سے فردا فردا مختلف مضامین کا امتحان لیا۔طلباء کی بہترین تعلیمی کارکردگی سے خوش ھوکر اساتذہ اکرام کی خدمات کو سراہا۔اس موقع پر اسکول پرنسپل محترمہ عالیہ بیگم، اور جمیلہ صدیقہ جیسے دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے