حیدرآباد۔ 30؍مارچ (سخاوت علی نظامی): ہرسال کی طرح اِمسال بھی جناب محمدنثار احمد دینالفٹ کمپنی کی جانب سے بمقام نمرہ ریزیڈنسی مرادنگر ، مہدی پٹنم حیدرآباد میں 29؍مارچ بروز ہفتہ دعوت ِ افطار وطعام کااہتمام کیاگیا۔ مسجد کے امام صاحب نے رقت انگیز دعافرمائی ۔

اس دعوت ِ افطار میں مساجد کے ائمہ ومصلیان حضرات کے علاوہ دوست احباب، عزیز واقارب اور اہلیان محلہ نے شرکت کی۔ محمد نثاراحمد اور ان کی فیملی نے روزہ داروں کااستقبال کیا اور آخر میں شکریہ کا اظہار بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے