ظہیرآباد 22/مئی(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کی مشہور ومعروف شخثیت جناب محمد سجادپٹیل چشتی قادری رضوانی احمدی یوسفی النائبی المرزائی قلندری سجادہ نشین آستانہ احمد حسین ساکن گروجواڑہ بعمر 56 برس کا اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب اداکی گئی۔ تدفین آبائی قبرستان گرجواڑے میں عمل آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران دو فرزندان شامل ہیں۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے