ظہیرآباد 11/جولائی(مشرقی آواز جدید): مستقر کوہیر ٹاؤن میں واقع گورنمنٹ جونیئر کالج میں شجرکاری پروگرام کا انعقاد عمل میں لاتے ھوئے مسٹر محمد اشفاق صاحب کالج پرنسپل و یم اے حنان جاوید سابق یم پی ٹی سی نے پودا لگایا۔
واضح رھے کہ اس پروگرام میں سابق گرام پنچایت ممبر محمد انصار کے علاوہ کالج کے طلباء بھی موجود تھے۔۔۔
