بیدر۔ 10؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر تعلقہ کے خواجہ پور گاؤں کے رہنے والے بزرگ ہولیپا گھاڑپا (85سالہ) ہفتہ کی رات اپنے مکان میں دیہانت کرگئے۔ ان کی 4بیٹیاں اور 4بیٹے سمیت کئی بھائی پسماندگان میں شامل ہیں۔ اتوار کو خواجہ پور دیہات کے شمشان گھاٹ میں آخری رسومات اداکئے جانے کی بات خاندانی ذرائع نے بتائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے