کلبرگی۔ 22؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری) ابھرتے ہوئے سماجی کارکن اور صحافی جناب محمد مفیض ATMنے کمشنر ‘آف پولیس IPSڈاکٹر شرنپا ایس ڈی ، اور ACPکلبرگی جناب شیون گوڈا پاٹل سے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا۔ جناب محمدمفیض ATMکی سرگرمیاں اِن دِنوں چرچے میں ہیں۔ توقع ہے کہ جناب محمدمفیض ATMکو محکمہ ء پولیس کے علاوہ سماج کے سنجیدہ طبقے کا تعاون حاصل رہے گا۔ اور وہ مظلوم طبقے کے تعاون کے لئے پوری توجہ سے کام کریں گے۔
