1- منصوری برادری کا ایک تعلیم یافتہ لڑکے کی شادی کے لیے منصوری لڑکی کی ضرورت ہے جو امور خانہ داری میں ماہر ہو اور اچھے اخلاق کی حامل ہو۔ ضلع سدھارتھ نگر، اتر پردیش اور آس پاس کے علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔
2- منصوری برادری کی ایک تعلیم تعلیم یافتہ لڑکی کی شادی کے لیے ایک منصوری لڑکا، خوش اخلاق اور تاجر، جو اپنے گھر/خاندان کی اچھی دیکھ بھال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ضلع سدھارتھ نگر، اتر پردیش اور آس پاس کے علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔
3۔منصوری برادری کی ایک تعلیم یافتہ لڑکی جو مرکزی حکومت کے محکمہ صحت کے تحت اسپتال میں بطور ریڈیولوجسٹ ملازم ہے۔
ایک نیک، خوش اخلاق، تعلیم یافتہ ڈاکٹر ، انجینئر، یا کاروباری لڑکاجو اپنے خاندان اور گھر کو بغیر کسی دباؤ کے سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہو ضرورت ہے۔اتر پردیش، بہار اور بنگال کے لڑکوں کو ترجیح دی جائے گی لیکن لڑکی کی نوکری سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کمیونٹی کی کوئی پابندی نہیں ہے۔
4- انصاری برادری سے تعلق رکھنے والی تعلیم یافتہ انصاری لڑکی کے لیے اچھے با اخلاق انصاری کاروباری لڑکے کی ضرورت ہے جو اپنے خاندان اور گھر کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ سدھارتھ نگر، اتر پردیش، اور آس پاس کے علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔
5- انصاری برادری کا ایک کاروباری لڑکے کی لیے انصاری
لڑکی جو تعلیم یافتہ، گھریلو کاموں میں ماہر اور اچھے اخلاق کی حامی ہو۔ سدھارتھ نگر، اتر پردیش، اور آس پاس کے علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔
9935044331 رابطہ کریں صبح 8 بجے سے 9 بجے تک
