سداشیوپیٹ 5/سپٹمبر(مشرقی آواز جدید): جناب کوثر محی الدین رکن اسمبلی وانجارج متحدہ ضلع میدک و سنگاریڈی کی ہدایت پر جناب شیخ غوث پاشاہ صدر مجلس سداسیوپیٹ کی نماندگی پر مختلف امراض کے مریضو ں میں چکوں کی تقسیم عمل میں آئی ہے۔ اس موقع پر محمد تبریز۔ مولانا شیخ عظیم ۔سید ارشد تھے۔
آخر میں صدر مجلس غوث پاشاہ نے جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی کوثر محی الد الدین رکن اسبلی کاروان سے اظہارتشکر کیا۔۔۔۔
