بیدر۔ 7؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): نوجوان صنعت کار جناب محمد عامر پاشاہ نے دی نئے اسلامی سال 1446ہجری کی دی مبارک باد ۔ موصوف نے صحافت کو نئے سال کی مبارک باد کاکارڈ بھیج کر صحافت کے توسط سے عالم اسلام اور خصوصاً مسلمانانِ ہند کو نئے اسلامی ہجری سال کی مبارک باد دیتے ہوئے دعاگو ہوئے کہ اللہ تعالیٰ اس ہجری اسلامی سال میں ہندوستان کے مسلمانوں کااقبال بلندکرے۔ ان کے کاروبار اور مال ومنال میں برکت ہو۔ آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے