بیدر۔ 13؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر کے سابق ایم ایل سی ڈاکٹر اروندکمارارلی اپنی اہلیہ اور اکلوتی لڑکی کے ساتھ سنگاپور اور ملیشیاء کے دورہ پر ہیں۔ ایک ہفتہ کے اس نجی سفر میں وہ مختلف مقامات کی سیر کررہے ہیں۔ملیشیاء میں انھوں نے خصوصیت کے ساتھ ’’قومی مسجد ‘‘ کامشاہدہ کیا۔اور دیگر مقامات پہنچے۔ واضح رہے کہ جناب اروندکماارلی کانگریس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے کے قریبی مانے جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے