بڑم پیٹ راچنا سوامی مندر کے سالانہ میلہ میں مسٹر سریش کمار شیٹکار یم پی، اے چندرا شیکھر سابق وزیر، رکن اسمبلی کے مانک راؤ کی شرکت
ظہیرآباد/کوہیر 7مارچ(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کے موضع بڑم پیٹ میں واقع مشہور و معروف،،راچنا سوامی مندر،، کا ان دنوں سالانہ میلہ جاری ہے میلہ میں سیاسی سماجی قائدین کی…










