اردو ہماری تہذیب کی زبان، اسے نسلِ نو تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: ڈاکٹر عمار رضوی
شعبۂ اُردو لکھنؤ یونیورسٹی میں تقریب، ’’عابد حسین حیدری کے تحقیقی و تنقیدی مباحث‘‘ کا اجراء لکھنؤ (ابوشحمہ انصاری): شعبۂ اُردو لکھنؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مسعود حسن رضوی ادیب سیمینار…










