گرلس اسلامک آرگنائزیشن و جماعت اسلامی ہند حلقۂ خواتین چکھلی کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ سیرتِ رسولؐ و تقسیم انعامات کا انعقاد
چکھلی ضلع بلڈانہ۔ ذوالقرنین احمد 2 اکتوبر : گزشتہ مہینے 14 ستمبر 2025 کو مسجد عمر فاروق چکھلی میں سیرتِ نبوی کے عنوان پر تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا…










