کل نیپال مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئے صدر منتخب ہونے پر مولانا محمد شفیق الرحمن قاسمی کو جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی پرخلوص مبارکباد
کاٹھمانڈو 11/ستمبر 2024ء (انوار الحق قاسمی) : انسانوں کو ظلمت اور ضلالت سے روشنی اور ہدایت کی طرف لانے کے مبارک عمل کے لیے خدائے واحد نے لاکھ سے متجاوز…










