مقصود وفا کے اشعار زبان زدِ عام ہونا ان کی عوامی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں: مجید اختر
مقصود وفا کی آمد امریکہ کی ادبی برادری کیلئے اعزاز ہے: تسنیم عابدی بارہ بنکی/ہیوسٹن/ امریکہ (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری): امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں اردو کا بڑا میلہ، جشنِ مقصود…







