دکنی زبان بولنے والوں سے گزار ش ہے کہ وہ ”یوم ِ دکنی“ منانے کااہتمام کریں: دکنی شاعر میرؔبیدری کی اپیل
بیدر۔ 21/اپریل (راست): دکنی زبان کے شاعر اورافسانچہ نگار محمدیوسف رحیم میرؔبیدری نے آج 21/اپریل کو ایک پریس نوٹ جاری کرکے ہندوستان کی قدیم زبان ”دکنی“ بولنے والوں سے اپیل…










