بارہ بنکی: نسواں اسپتال میں زیرِ تعمیر ڈرگ ویٸر ہاٶس کا ڈی ایم اویناش کمار نے کیا معائنہ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری): ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار گزشتہ روز مسولی مہیلا اسپتال میں زیر تعمیر ڈرگ ویٸر ہاٶس اور گرام پنچایت کرپیا میں زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا اور…










