انڈیا اتحاد کے امیدواروں کا ہر جگہ والہانہ استقبال، نفرت کے کھیل نے بگاڑا بھاجپا کا کھیل، جگہ جگہ رسوائی
سہارنپور(احمد رضا): جگہ جگہ ہندو مسلم کارڈ کھیل کر پچھلے دس سالوں میں بھاجپا ہندو مسلم کو تقسیم تو نہی کر پائی ہاں یہ نفرت کا کھیل کھیل کر بھاجپا…










