جمعیت علمائے روتہٹ نیپال کے زیرِ اہتمام حجاج کی تربیت کے لیے یک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد 6/مئی کو
جمعیت علمائے روتہٹ نیپال کے زیرِ اہتمام ‘معہد ام حبیبہ للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال’میں ہوگا۔ حجاج کی تربیت کے لیےیک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد 6/مئی کو ہوگا۔ کاٹھمانڈو نیپال…







