ضلع لنگایت سماج کی جانب سے کونسلر مجیگا سوجیتا وشویشور کی استقبالیہ تقریب کاانعقاد
ظہیرآباد 26 فروری(مشرقی آوازجدید): حال ہی میں وارڈ 32 سے جیتنے والی مجیگا سوجیتا وشویشور کو ویراشائیو لنگایت سماج کے ضلع صدر ایپا پلی نرسمہلو کی سرپرستی میں استقبالیہ تقریب…










