شعبۂ میڈیا کے ذریعے ہم اسلام کے تعلق سے رائے عامہ کے ذہنوں میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ مولانا محمد الیاس خان فلاحی
میڈیا ڈپارٹمنٹ جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے زیر اہتمام یک روزہ میڈیا ورکشاپ کا کامیاب انعقاد رپورٹ: ذوالقرنین احمد پونہ (18 فروری): جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے…










