مرکز الامام احمد بن حنبل الاسلامی کپلوستو تولہوا نیپال میں سالانہ انجمن کا تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد
مسابقاتی پروگرام لگاتار دو دنوں تک چلتا رہا، اردو و انگریزی زبانوں میں ہوئے یہ مسابقے۔ طلباء وطالبات بڑے ہی خوش اسلوبی، ذوق وشوق و جذبے کے ساتھ لیا حصہ۔…









