بیدر۔ 14؍جون (پریس نوٹ): شیخ محمد شرف الدین ولد محمد ملتانی صاحب مرحوم ساکن اودگیرکی دختر نیک اختر شیخ ابتسام فاطمہ کانکاح عبدالغفور ولد شیخ شمیم الدین صاحب احمدپور ضلع لاتور بعدنماز عصر مدنی مسجد مدرسہ ، قاسم العلوم ، جلکوٹ روڈ، اودگیر میں بحسن وخوبی انجام پایا۔

استقبالیہ وعشائیہ بعد نمازمغرب گرانڈ فنکشن ہال، جلکوٹ روڈ، اودگیر میں اہتمام کیاگیا۔ دوست واحباب، عزیزواقارب شریک رہے۔ عروسہ (دلہن) کے والد دراصل نوجوان صحافی محمدامجدحسین کے پھوپھوزاد ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے