چٹگوپہ۔ 23؍ستمبر (محمدعبدالقدیر لشکری): جناب سمیع الدین ولد سلیم الدین ساکن بگدل تعلقہ وضلع بیدر کی ایک سفید اور چاکلیٹی رنگ کی گائے سانپ کاٹنے سے ان ہی کے کھیت موقوعہ بگدل شریف میں ہلاک ہوکر رہ گئی۔ اندازاً7سالہ گائے جس کی قیمت کاتخمینہ 93ہزا رسے زائد لگایاجارہاہے ، فوت ہونے سے جناب سمیع الدین کو مشکلات کاسامناہے۔ موصوف نے گرام پنچایت اور رکن اسمبلی سے فوری مدد کی گزارش کی ہے۔ 8880887951 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے