بیدر۔ 29؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): آج 29؍ستمبر بروزاتوار روٹری کلب آف بیدرفورٹ کی جانب سے ایک روزہ ورک شاپ منعقد کیاگیاجس میں بنیادی کمپیوٹر اسکل کی بابت ’’اسمارٹ ٹیچر‘‘ نامی ٹریننگ رکھی گئی تھی۔ جس میں ذرائع کے بموجب 90%سے زیادہ نشانات حاصل کرنے پرجناب عبداللہ مدثرسی آرپی شاہ گنج بیدراور جناب محمداسحق مدرس سرکاری ہائیرپرائمری اسکول سرسی (اے) کوتوصیفی سند سے نوازاگیا اور تہنیت پیش کی گئی۔ دیگرتین ٹیچرس کو بھی تہنیت پیش کرنے کی اطلاع ہے۔

اس خبر سے اردو مدرسین میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے