بروز ہفتہ ہمنااباد میں واقع مسٹر راج شیکھر پاٹل کے گھر پہنچ کرجناب محمد نورالدین مستان سابق تعلقہ پنچائت ہمناآباد کی جانب سے مسٹر راج شیکھر پاٹل سابق ایم،ایل،اے کو آل انڈیا ویر شیوا لنگائت ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن منتخب ہونے پر شال پوشی گلپوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر بکپہ وروٹی، عنایت علی باغبان، سنتوش کمال پور، محمد معیزالدین، محمد عارف اور دیگر لوگ موجود تھے۔
