مجوزہ وقف بل2024 کے خلاف SDPIہمناآباد کا تحصیلدار کے توسط سے JPC چیرمین اور اراکین کو دیا میمورنڈم
چٹگوپہ۔ 13؍ستمبر (محمدعبدالقدیر لشکری): مجوزہ وقف بل2024 کے خلاف آج SDPIہمناآباد یونٹ نے ہمناآباد کی تحصیلدار انجم تبسم کے توسط سے ایک میمورنڈم JPCچیرمین اور اراکین کو نئی دہلی روانہ…










